Wednesday, November 27, 2024
HomeاسرائیلIsrael destroyed clean water wells اسرائیل کی جانب سےصاف پانی کے...

Israel destroyed clean water wells اسرائیل کی جانب سےصاف پانی کے کنوؤں کو تباہ کرنے کے بعد فلسطینی آلودہ پانی خریدنے پر مجبور

Published on

spot_img

Israel destroyed clean water wells, now Palestinians are forced to buy contaminated water

اسرائیل کی جانب سےصاف پانی کے کنوؤں کو تباہ کرنے کے بعد فلسطینی  آلودہ پانی خریدنے پر مجبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے گندے پانی کی صفائی کی پانچوں سہولیات کے ساتھ ساتھ پانی صاف کرنے کے پلانٹس، سیوریج پمپنگ اسٹیشن، کنویں اور ذخائر تباہ کرنے کے بعد فلسطینی گندا پانی خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔

پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک خیمے میں رہنے والے 21 سالہ عادل ڈلول کا کہنا ہے کہ اسے پینے کے بعد پتہ چلا کہ وہ ایک دکاندار سے جو پانی لایا تھا وہ آلودہ تھا۔

ڈیلول نے اے پی کو بتایا کہ “ہمیں پانی میں کیڑے ملے “یہ پانی نمکین، آلودہ اور جراثیم سے بھرا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے معدے کے مسائل تھے اور میرے پیٹ میں اس وجہ سے درد رہتا ہے۔

اسرائیل نے نہ صرف غزہ کے پانی اور صفائی ستھرائی کی سہولیات کو تباہ کیا ہے بلکہ اس نے ان ورکرز کو بھی قتل کیا ہے جنہوں نے انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کی تھی۔

شہر کے حکام نے بتایا کہ رواں ماہ غزہ شہر میں اسرائیلی حملے میں پانی کے کنوؤں کی مرمت کرنے والے پانچ سرکاری ملازمین ہلاک ہو گئے۔

Israel destroyed clean water wells

UNRWA Commissioner General Philippe Lazzarini says water has become a matter of life and death in Gaza. People are forced to drink impure water from wells, while clean drinking water has also started running out in UN offices.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this