الرئيسيةکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: آئی پی ایل میں شریک آسٹریلیا کے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: آئی پی ایل میں شریک آسٹریلیا کے 5 کھلاڑیوں نے ورلڈکپ اسکواڈ جوائن کرلیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کھلاڑیوں نے بارباڈوس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے موجود اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے

آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے کی وجہ سے 5 کھلاڑیوں نے تاخیر سے اسکواڈ جوائن کیا۔

مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کو بارباڈوس پہنچنے کے لیے فلائٹ کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا اور بارباڈوس پہنچنے سے قبل دونوں کھلاڑیوں کو لاس اینجلس اور میامی میں ایک رات گزارنا پڑی۔

پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور کیمرون گرین، بھی ان کھلاڑیوں میں شامل ہیں.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا پہلا میچ بدھ کو عمان کے خلاف ہو ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this