Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsفلسطینی صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

فلسطینی صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

Published on

فلسطینی صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی دباؤ کے درمیان فلسطین کے صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین اتھارٹی کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے.

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے دوران فلسطینی اتھارٹی کو امریکہ کی جانب سے اصلاحات کے لیے دباؤ کا سامنا ہے، جس میں مقبوضہ بیت المقدس سمیت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں گورننس کی بہتری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہےکہ نئے وزیراعظم محمد مصطفیٰ غزہ کی پٹی میں ریلیف کے کاموں، اسٹرکچر کی بحالی اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں اصلاحات کے کاموں کی سربراہی کریں گے۔

یاد رہے کہ محمد مصطفیٰ کا تقرر سابق وزیراعظم محمد شتیہ کی جگہ کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں اپنی حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Latest articles

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، ریال میڈرڈ ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے جوڈ بیلنگھم کی...

لبنانی پارلیمنٹ نے آرمی چیف کو صدر منتخب کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ نے آرمی چیف جنرل جوزف خلیل عون...

پوپ فرانسس نے اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیتھولک عیسائیوں کے...

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کیوں کیے؟ امریکی کانگریس کا عالمی عدالت پرپابندی کے حق میں ووٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق...

More like this