Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

ملیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرا گئے،10 افراد ہلاک

1 minute read
Heading (1)

ملیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرا گئے،10 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیشیاء میں نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز حادثے کا شکار ہو گئے ہیں، حادثے کی ویڈیو نے خوف میں مبتلا کر دیا ہے، اس حادثے میں عملے سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملیشیاء کی رائل نیوی کے ہیلی کاپٹرز کی جانب سے کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا، کہ اسی دوران 2 ہیلی کاپٹر ایک ہی طرف کو جا رہے تھے کہ اسی دوران دونوں ہیلی کاپٹر اس حد تک قریب آ گئے کہ دونوں کے پر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث دونوں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے۔

حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرانے کے فورا بعد زمین کی جانب گرنے لگے۔

BREAKING: 🇲🇾 2 military helicopters crash after mid-air collision in Malaysia, killing all 10 people on board pic.twitter.com/ckiEaqnd4R

— Megatron (@Megatron_ron) April 23, 2024

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے میں 10 کریو ممبرز ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ زخمیوں کی بھی اطلااعات سامنے آئی ہیں۔

حادثہ ملیشئین ٹاؤن لوموت میں پیش آیا ہے، جہاں نیوی کی بیس موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ہیلی کاپٹر میں موجود تمام افراد کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جبکہ ہیلی کاپٹر مکمل طور تباہ ہو چکے ہیں۔

جبکہ ملیشئین فری پریس کے مطابق صبح 9 بج کر 50 منٹ پر ڈیپارٹمنٹ کو حادثۓ سے متعلق ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی، جہاں بتایا گیا تھا کہ مانجونگ میں لوموت رائل ملیشئین نیوی اسٹیڈیم کے قریب پیش آیا ہے۔

Tags: حادثے کا شکار ملیشیاء نیوی ہیلی کاپٹرز

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان بقیہ سیریز سے محروم
Next: مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کی خواہش مند

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.