Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsغزہ کے جبالیہ، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید...

غزہ کے جبالیہ، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

Published on

غزہ کے جبالیہ، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ حملے کیے جہاں خان یونس شہر میں خوفناک زمینی لڑائی جاری ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فورسز نے رات گئے مشرقی غزہ کے ضلع زیتون میں شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مغازی کیمپ کے ایک گھر پر ڈرون بھی گرائے جس میں بچوں سمیت متعدد عام شہری زخمی ہوئے جب کہ نصیرات کے مہاجرین کیمپ میں ایک گھر پر کارروائی میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے غزہ میں کیے گئے حملوں میں مزید 180 فلسطینی ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں سارا سال جنگ جاری رکھنے کی بھی دھمکی دے دی ہے۔

Latest articles

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

پی ایس ایل 10 کیلئے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

جسپریت بمراہ نے بشن سنگھ بیدی کا 47 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے اسٹینڈ ان کپتان جسپریت بمراہ نے...

More like this