Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیلکرکٹپی ایس ایل 9 اسپانسر برائٹو پینٹ کی الخدمت فاؤنڈیشن کو...

پی ایس ایل 9 اسپانسر برائٹو پینٹ کی الخدمت فاؤنڈیشن کو غزہ متاثرین کے لئے 5 ملین روپے کی امداد

Published on

پی ایس ایل 9 اسپانسر برائٹو پینٹ کی الخدمت فاؤنڈیشن کو غزہ متاثرین کے لئے 5 ملین روپے کی امداد

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن9 کا اختتام کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف جیت کے ساتھ ہوا۔

پی ایس ایل 9 کے اختتام پر 50 لاکھ روپے برائیٹو پینٹس اور پی سی بی کے معاہدے کے تحت غزہ کے متاثرین کے لیے عطیہ کیے گئے.

پی ایس ایل اسپانسر برائٹو پینٹ نے الخدمت فاؤنڈیشن کو 5 ملین روپے کی امداد جمع کروادی اوردوسری طرف جس فلسطینی پرچم پر پابندی تھی اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل جیتنے کے بعد میدان میں لہرا کر حیران کردیا.

Latest articles

یو اے ای کے صدر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب...

شام میں کرد عسکریت پسندوں کا خاتمہ قریب آرہا ہے: ترک صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کی کسی بھی...

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون...

کیا ہم امریکی ٹیکس کی رقم طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ ایلون مسک کا سوال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

More like this