Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: شاہین آفریدی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے...

پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: شاہین آفریدی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران منفردریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیز گیند باز شاہین آفریدی نے ڈبلن میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کے خلاف 3/14 کے اعداد و شمار حاصل کیے اور ایک نیا قومی ریکارڈ اپنے نام کیا۔

اب وہ اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں 13ویں بار تین یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر ہیں جو کہ کسی پاکستانی باؤلر کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے تین یا اس سے زیادہ وکٹیں

شاہین آفریدی. 13

عمر گل . 12

شاداب خان . 12

سعید اجمل.11

محمد عامر . 10

Latest articles

بھارت کو بڑا دھچکا،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی میں اترنے کی ہندوستان کی امیدوں...

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...

افغانستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے...

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

More like this