Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsشادی ہو یا نو بال شعیب ملک 3 دفعہ کرتے ہیں

شادی ہو یا نو بال شعیب ملک 3 دفعہ کرتے ہیں

Published on

شادی ہو یا نو بال شعیب ملک 3 دفعہ کرتے ہیں

سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شعیب ملک کو 3 نو بالز کرنے پر تنقید کا نشانا بنایا جا رہا ہے اور انھیں عامر الٹرا پرومیکس قرار دیا جا رہا ہے.

پاکستانی آلراؤنڈر شعیب ملک نے بی پی ایل کے میچ میں 3 نو بالز کروا دی تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید سے تیسری شادی کے بعد صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ ان کو بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں بھی فالو کر رہے ہیں .
بی پی ایل میں کھلنا ٹاٰئیگر ز اور فورچون بریشال کے درمیان میچ میں شعیب ملک جب اوور کروانے آئے تو انہوں نے 3 نو بالز کروایں اور مجموعی طور پر ایک اوور میں 18 رنز دیے.شادی ہو یا نو بال شعیب ملک 3 دفعہ کرتے ہیں

شعیب ملک کی نو بالز پر شائقین انتہائی دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں صارفین شعیب ملک کی نئی شادی کو 3 نو بالز کے ساتھ جوڑ رہے ہیں .
اور کہا جا رہا ہےشعیب ملک بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے آوٹ .فورچون باریشال سے کھیلنے کا معاہدہ تھا میچ سے قبل یہ کہہ کر دوبئی چلے گئے کہ 4 فروری کو آوں گا . جس پر ٹیم مینجمنٹ نے کہا کہ اب آ پ تشریف نہ لائیں.شادی ہو یا نو بال شعیب ملک 3 دفعہ کرتے ہیں

شادی ہو یا نو بال ، شعیب 3 مرتبہ کرتے ہیں ‘شعیب ملک کی لیگ میچ میں 3 نوبالز پر ہنگامہ برپا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this