Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسعودی عرب، یو اے ای نے ایران کے حملے کو روکنے کے...

سعودی عرب، یو اے ای نے ایران کے حملے کو روکنے کے لیے امریکا، اسرائیل کے ساتھ انٹیلی جنس شیئر کی – رپورٹ

Published on

spot_img

امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اتوار کی صبح ایران کے میزائل اور ڈرون حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد کے لیے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات شئیر کیا۔

دو دن پہلے، ایرانی حکام نے مبینہ طور پر سعودی عرب سمیت مختلف خلیجی ریاستوں کو اسرائیل پر اپنے منصوبہ بند حملے کی اطلاع دی۔ اس کے بعد یہ معلومات امریکہ کو بھیجی گئی۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this