Wednesday, February 5, 2025
Homeالیکشن 2024ڈیرہ اسمائیل خان میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی رہنما ...

ڈیرہ اسمائیل خان میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی رہنما جمعیت علمائے اسلام میں شامل

Published on

ڈیرہ اسمائیل خان میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی رہنما جمعیت علمائے اسلام میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے 23 مقامی رہنماؤں نے جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی-ف) کے ساتھ اتحاد کر لیا۔

جے یو آئی ف کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے انہوں نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا .

مزید برآں، پی کے 113 سسے پی ٹی آئی کنوینر سید رسول نے جے یو آئی (ف) کے امیدوار کے حق میں اپنے کاغذات واپس واپس لیں گے .

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پریکٹس میچ کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے گا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز...

سری لنکا کے اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق کپتان اور تجربہ کار...

پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ ہونے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کو 19 سال...

ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ کو محکمہ خارجہ میں ضم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کی بیرون ملک امدادی ایجنسی، یو ایس ایڈ، کو...

More like this