Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

1 minute read
airbus-a350-900-nav

لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن سے اڑان بھرنے والی سنگاپور ایئرلائن کی پرواز شدید جھٹکوں کی لپیٹ میں آگئی جس کے باعث فلائٹ میں موجود ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور جانے والے بوئنگ 300ER – 777 کو بنکاک کی طرف موڑ کر وہاں لینڈ کروادیا گیا۔

ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا کہ فلائٹ ایس کیو 321 میں کل 211 مسافر اور 18 عملہ سوار تھا۔

فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میں ایئرلائن کا کہنا تھا کہ سنگاپور ایئر لائنز متوفی کے خاندان کے ساتھ تعزیت کرتی ہے۔

ایئر لائن نے مزید کہا کہ وہ مسافروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے تھائی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، اور کسی بھی اضافی مدد کی ضرورت کے لیے ایک ٹیم بنکاک بھیج رہی ہے۔

دوسری جانب تھائی حکام نے بھی ایمبولینسیں اور ہنگامی ٹیمیں سوورنا بھومی ہوائی اڈے پر روانہ کر دی ہیں۔

تاہم، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ فلائٹ میں کیا ہوا تھا۔

ہوائی جہاز میں جھٹکے لگنا معمول کی بات ہے تاہم اس طرح کے شدید واقعات شاذ و نادر ہی پیش آتے ہیں۔

کبھی کبھی اس طرح کے واقعات کی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے اور پائلٹ ایک دوسرے سے رابطہ کرلیتے ہیں تاکہ انہیں پہلے ہی وارننگ دے سکیں لیکن اس کے باوجود یہ ہوسکتا ہے۔

Tags: پرواز شدید جھٹکوں کی لپیٹ میں سنگاپور ایئرلائن سوورنا بھومی ہوائی اڈے طبی امداد فراہم

Post navigation

Previous: انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے، تحقیق
Next: روس نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکا خلا میں ہتھیار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.