Wednesday, November 27, 2024
Homeالیکشن 2024آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے نقصان پاکستان کا ہوگا, سینیٹر...

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے نقصان پاکستان کا ہوگا, سینیٹر عرفان صدیقی

Published on

spot_img

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے نقصان پاکستان کا ہوگا, سینیٹر عرفان صدیقی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں بھی ہم آئی ایم ایف کے پاس گئے تھے، آئی ایم ایف کوئی شوق سے نہیں جارہا۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ آئی ایم ایف سے متعلق پی ٹی آئی کا بیان افسوسناک ہے، پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے بیرونی امداد کا راستہ روکنا کونسی حب الوطنی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی طرف سی پارٹی کیلئے نامزد کردہ نئے چیئرمین بیرسٹر ظفر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this