Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsچور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے،...

چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے، یوسف رضا گیلانی

Published on

spot_img

چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے، یوسف رضا گیلانی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سےاقتدار میں آئیں گے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو 26 جنوری کو ملتان میں جلسہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں،کارکنوں نے قربانیاں دی ہیں۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے، مزید کہا کہ جب آپ لوگ منتخب کرائیں گے، تو سب کام ہوجائیں گے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے آج شہری علاقے سے بھی مہم کا آغاز کردیا ہے، میں تمام آفس بیورز سے درخواست کروں گا کہ رانا محمود الحسن کوسپورٹ کریں، 26 تاریخ کو بلاول بھٹو ملتان آرہے ہیں، قاسمپور کالونی میں جلسہ کیا جائےگا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this