Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ویسٹ انڈیز نے 14 خواتین کرکٹر سے ایک سال کا معاہدہ کر لیا

West Indies have signed 14 women cricketers on one-year contracts-Image Credit: ICC

West Indies have signed 14 women cricketers on one-year contracts-Image Credit: ICC

ویسٹ انڈیز نے 14 خواتین کرکٹر سے ایک سال کا معاہدہ کر لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 14 خواتین کھلاڑیوں کو بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں اپنے امکانات کو بڑھانے کے لیے ایک سال کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

نئی ڈیلز خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مارون واریئرز کی شاندار کارکردگی کے بعد سامنے آئی، جہاں انہیں نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز کے ڈائریکٹر مائلز باسکومب نے ایک بیان میں کہا کہ ان باصلاحیت خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینا خطے میں کرکٹ کو آگے بڑھانے کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے.

کھلاڑی یہ ہیں:

* میلیشیا کلارک اور کمبرلے انتھونی لیورڈ جزائر سے

* ونڈورڈ جزائر سے ارنیشا فونٹین، ابینی سینٹ جین اور نیریسا کرافٹن

* بارباڈوس سے شانیکا بروس اور الیسا اسکینٹلبری

* گیانا سے شینیٹا گریمنڈ، پلافیانا ملنگٹن اور مینڈی منگرو

* جمیکا سے سیلینا وائٹ

* ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے شالینی سامارو، کے ڈی جاز مچل اور رینی بوائس۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ نے چھ علاقوں میں 90 مرد کھلاڑیوں کے سالانہ معاہدوں کی تجدید بھی کی ہے، جس سے علاقائی کھلاڑیوں کی کل تعداد 164 سینئر اور اکیڈمی کرکٹر تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل کرکٹ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ

Post navigation

Previous: عمران خان کی رہائی سے متعلق ارکان کانگریس کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Next: نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بھارت کے تیسرے ٹیسٹ سے باہر

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.