Thursday, November 14, 2024
Homeالیکشن 2024عمران خانعمران خان کی رہائی سے متعلق ارکان کانگریس کے خط کا جواب...

عمران خان کی رہائی سے متعلق ارکان کانگریس کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق 60ارکان کانگریس کی جانب سے صدر بائیڈن کو لکھاگیاخط امریکی انتظامیہ کو موصول ہوگیاہے ۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے میڈیا بریفنگ میں بتایاکہ ہم ارکان کانگریس کو مناسب وقت پر اس خط کا جواب دیں گے۔

ایک اور سوال پر ان کا کہنا تھاکہ امریکا پاکستان میں انسانی حقوق ‘اظہاررائے کی آزادی اور جمہوریت کو برقرار دیکھنا چاہتاہے ۔

میتھیو ملرنے مزید کہا کہ امریکا کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں اس بات پر زور دیا ہےکہ پاک امریکا جامع تعلقات میں انسانی حقوق ‘متحرک معاشرے کی حمایت اور مضبوط جمہوری اداروں کا اہم کردار ہے ۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو شاندار استقبال کریں گے، محمد رضوان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان...

محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے اوپننگ جوڑی پر خاموشی توڑ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے...

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے...

بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے...

More like this