Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹویسٹ انڈیز کے کپتان سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں...

ویسٹ انڈیز کے کپتان سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے خواہاں

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق راومن پاؤل کا کہنا تھا کہ سنیل نرائن نے آخری انٹرنیشنل میچ 2019 میں کھیلا اور گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی پچھلے ایک سال سے سنیل نرائن سے بات کرنے کی کوشش کرتا رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے نرائن کے قریبی دوستوں کے ذریعے بھی پیغام پہنچائے لیکن سنیل نرائن فی الحال اس بارے میں گفتگو نہیں کر رہے۔

راومن پاؤل کا کہنا تھا کہ میں نے پولارڈ، براوو، نکولس پورن سے بھی کہا ہے کہ وہ ان سے اس بارے میں بات کریں۔

ویسٹ انڈین کے کپتان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل نرائن واپسی کے لیے مان جائے گے

Latest articles

جسٹس سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد...

روس اور یوکرین کے صدرو کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں فریق امن مذاکرات کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی...

ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، استقبالیہ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا 2 روزہ دورہ پاکستان...

امریکی محکمہ خارجہ کے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 400 ملین ڈالر مالیت کے معاہدے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں حکومتی کارکردگی کے محکمہ کے سربراہ ایلون مسک...

More like this