Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی محکمہ انصاف نے ایپسٹین فائلز کی گمشدہ دستاویزات آن لائن جاری کر دیں

US Justice Department releases missing Epstein files online

US Justice Department releases missing Epstein files online

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سکایٔ نیوز کی خبر کے مطابق  امریکی محکمہ انصاف نے بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں شامل وہ دستاویزات بھی منظرِ عام پر جاری کر دی ہیں جو ابتدائی مرحلے میں عوام کے سامنے نہیں آسکی تھیں۔ ان ریکارڈز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے بعض الزامات کا ذکر بھی موجود ہے، تاہم وائٹ ہاؤس نے انہیں سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

محکمہ انصاف کے مطابق ابتدائی ریلیز کے دوران کچھ فائلیں غلطی سے ڈیٹا شیٹ میں ڈپلیکیٹ قرار دے دی گئی تھیں جس کے باعث وہ عوامی دسترس میں نہیں آئیں۔ بعد ازاں اس غلطی کی نشاندہی ہونے پر انہیں درست کرتے ہوئے متعلقہ دستاویزات بھی آن لائن جاری کر دی گئیں۔

جاری شدہ ریکارڈ میں ایف بی آئی کے تین انٹرویوز کے خلاصے اور نوٹس شامل ہیں جو 2019 میں ایک خاتون سے کیے گئے تھے۔ جن میں اس کے بقول ڈونلڈ ٹرمپ کا نام بھی لیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق ایف بی آئی نے اس خاتون سے 24 جولائی، 7 اگست، 20 اگست اور 16 اکتوبر 2019 کو مختلف مواقع پر انٹرویوز کیے۔ ابتدائی طور پر جاری ہونے والی فائلوں میں صرف 24 جولائی کے انٹرویو کا خلاصہ شامل تھا، جبکہ باقی تین انٹرویوز کے نوٹس اب جاری کیے گئے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ان دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد اور ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان الزامات کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہیں۔

امریکی حکام نے بھی واضح کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں بعض ایسے دعوے شامل ہو سکتے ہیں جن کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی، کیونکہ یہ مواد عوام کی جانب سے فراہم کردہ معلومات پر بھی مشتمل ہے۔

Tags: امریکی محکمہ انصاف ایپسٹین فائلز ایف بی آئی جیفری ایپسٹین وائٹ ہاؤس

Post navigation

Previous: ممکنہ مظاہروں سے قبل ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت
Next: تہران سے بیروت تک دھماکے، ایران کا تل ابیب پر حملہ، جنگ مزید پھیلنے کا خدشہ

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.