Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsاینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

Published on

اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ دو مرتبہ مختصر وقفے سے کی گئی، جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

واقعے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچی جس نے تصدیق کی کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق اقرار الحسن کے گھر کے باہر سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں کلوز سرکٹ کیمروں کی مدد لی جارہی ہے۔

Homepage

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this