Monday, January 13, 2025
Homeبین الاقوامییوکرین جنگ: پکڑے جانے پر خودکشی کا حکم، روس میں تعینات شمالی...

یوکرین جنگ: پکڑے جانے پر خودکشی کا حکم، روس میں تعینات شمالی کوریا کے 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔

جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کے مطابق یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجی ہلاک اور 2700 زخمی ہوئے ہیں۔

جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ شمالی کورین فوجیوں کو زندہ پکڑے جانے پر خود کو مار ڈالنے کی ہدایات ہیں۔

دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقے کرسک سے شمالی کوریا کے 2 فوجی پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کی رہائی پر تیار ہیں۔

Latest articles

اٹلیٹیکو میڈرڈ کی لالیگا میں مسلسل 14ویں فتح، اوساسونا کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلیٹیکو میڈرڈ نے لا لیگا...

سٹی کے کپتان کائل واکر نے کلب چھوڑنے اور بیرون ملک کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سٹی کے منیجر پیپ گارڈیولا...

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر پارٹی رہنما...

فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے ایران نے چین میں ذخیرہ شدہ 30 لاکھ بیرل تیل نکلوا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فنڈز اکٹھا کرنے...

More like this