Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ متاثرین کے لئے امداد پر مشتمل 257 پروازیں اور 4 بحری جہاز روانہ

UAEaidweqaya 1

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ متاثرین کے لئے امداد پر مشتمل 257 پروازیں اور 4 بحری جہاز روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات غزہ میں فلسطینی عوام کے لئے اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے،متحدہ عرب امارات اب تک امداد پر مشتمل چار بحری جہاز اور 257 پروازیں غزہ کے لئے روانہ کر چکا ہے ۔

امارات نیوز ایجنسی (وام نیوز )کے مطابق متحدہ عرب امارات نے گزشتہ 288 دنوں کے دوران’’ آپریشن الفارس الشہم۔ 3‘‘کے تحت چار امدادی بحری جہاز روانہ کیے جو 18,530 ٹن متنوع امداد لے کر جا چکے ہیں جن میں طبی سامان، رہائش کا سامان، خوراک، پانی اور کپڑے شامل ہیں۔ مزید برآں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے 5,340 ٹن امداد پر مشتمل 257 طیارے اور 19,819 ٹن امداد کے ساتھ 104 قافلے بھیجے گئے ہیں۔

آپریشن الفارس الشہم۔3 کے تحت مختلف اقدامات کے ذریعے متحدہ عرب امارات فلسطینی عوام کو امداد فراہم کرنے میں پیش پیش رہا ہے جو انسانی ہمدردی کے لیے ملک کی ثابت قدم عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے ہسپتالوں کی امداد اور زخمیوں کے علاج کے ذریعے غزہ کے صحت کے شعبے کو بھی تقویت بخشی ہے۔ اس میں رفح میں متحدہ عرب امارات کا فیلڈ ہسپتال اور مصر کے العریش میں فلوٹنگ ہسپتال کا آپریشن شامل ہے جو اہم طبی نگہداشت فراہم کرتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت ہسپتالوں اور بین الاقوامی تنظیموں کو 400 ٹن طبی سامان بھی پہنچایا گیا ہےجن میں جدید آلات اور مصنوعی اعضا شامل ہیں۔

وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ’’برڈز آف گڈنس‘‘ اقدام کے تحت غزہ کے شمال میں ناقابل رسائی علاقوں میں 3,382 ٹن سے زیادہ ضروری امداد پر مشتمل 50 امدادی پروازیں چلائی گئی ہیں۔غزہ کے بنیادی ڈھانچے کی حمایت کے لیے وسیع تر کوششوں میں متحدہ عرب امارات نے نمکین پانی کو صاف کرنے والے 6پلانٹس تعمیر کیے جن کی مجموعی صلاحیت 1.2 ملین گیلن یومیہ ہے اور خان یونس میں پانی کی اہم لائنوں کی مرمت بھی کی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے مقامی حکام بے گھر ہونے والے خاندانوں کی ضروریات کو پورا کر نے، پانی کی نقل و حمل کے لیے گاڑیاں، صفائی کے آلات اور دیگر ضروری وسائل فراہم کیے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری انسانی ہمدردی کی کوششیں عالمی امدادی کارروائیوں میں اس کے قائدانہ کردار کو اجاگر کرتی ہیں جو مسلسل ضرورت مندوں کو امداد اور مدد فراہم کرتی ہیں۔

Tags: امدادی سرگرمیاں پروازیں چار بحری جہاز غزہ فلسطینی عوام متحدہ عرب امارات

Post navigation

Previous: بھارت میں پاکستان سے متعلق غلط باتیں ہوتی ، بھارتی فائٹر خوشبو نشاط
Next: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: سعود شکیل نے پاکستان کا 65 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.