Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

بابر اعظم سمیت3 پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیےجانے کا امکان

1 minute read
Three Pakistani players, including Babar Azam, are likely to be rested in the Test against Bangladesh

Three Pakistani players, including Babar Azam, are likely to be rested in the Test against Bangladesh

بابر اعظم سمیت3 پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بدھ کو انکشاف کیا کہ کپتان شان مسعود، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور سلیکشن کمیٹی نے اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کےا سکواڈ سے متعلق بات چیت شروع کر دی ہے۔

امکان ہے کہ موجودہ وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے لیے آرام دیا جائے گا جب کہ حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت پر بھی غور نہیں کیا جا رہا۔

سعود شکیل، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو حتمی اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

فاسٹ باؤلنگ کے شعبے کی بات کی جائے تو نسیم شاہ، شاہنواز دہانی، میر حمزہ، خرم شہزاد اور عامر جمال کی سلیکشن کے لیے غور جاری ہے۔

پاکستان اگست میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرے گا اور یہ سیریز 2019-2020 کے بعد پہلی بار ہو گی جب پاکستان میزبانی کرے گا یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-2025 کا حصہ بنے گی۔

یہ سیریز اپریل میں اپنی تقرری کے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر گلیسپی کی پہلی اسائنمنٹ ہوگی اور گزشتہ سال کے آخر میں ان کی تقرری کے بعد مسعود کی دوسری اسائنمنٹ ہوگی۔ انہوں نے سب سے پہلے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ٹیم کی قیادت کی جس میں پاکستان کو آسٹریلیانے 3-0 سے شکست دی۔

مسعود اس وقت کاؤنٹی چیمپئن شپ میں یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کی نمائندگی اور کپتانی کر رہے ہیں۔

Tags: اردو کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز

Post navigation

Previous: نسیم، عثمان اور وہاب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Next: یونس خان نے پاکستان کی کپتانی کے لیے فخر زمان کا نام تجویز کر دیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

یہ بھی پڑہیے

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.