Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

urdu intl featured photo (18)

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں 6تا8مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی اور تمام ٹاونز میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز بنائے جائیں گے ہیٹ اسٹروک سینٹرز میں فوری طبی امداد کی سہولیات ہو نگی۔ پینے کا ٹھنڈا پانی سایہ دار جگہ گیلے ٹاولز اور او آر ایس دستیاب ہوگی ہیٹ اسٹروک سینٹرز لوڈ شیڈنگ سے مستثنٰی ہوں گے۔

ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے ضلع میں صوبائی ڈیزازسٹرمینجمنٹ اتھارٹی محکمہ صحت اسپتالوں کی انتظامیہ بلدیہ عظمی ٹاون ایڈمنسٹریشن کے الیکٹرک دیگر اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کی رہنمائی اور مدد کریں گے۔ محکمہ صحت ہیٹ ویو سے بچاو کے اصولوں سے آگاہی کے لیے تشہیری اقدامات کریں گا، ممتاز شخصیات کے ذریعے آگاہی ویڈیوز اور پیغامات کو سوشل الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مشتہر کیا جائے گا۔

اس بات کا فیصلہ کمشنرکراچی سیدحسن نقوی کی زیر صدارت ہیٹ اسٹروک سے شہریوں کو بچانے کے اقدامات کا جائزہ لینے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور محکمہ صحت کے افسران اور الیکٹرک ایدھی جے ڈی سی اور سیلانی ویلفیئر سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں 2015 کے سانحہ ہیٹ ویو کو مدنظر رکھ کر انتظامات کا جائزہ لیا گیا اتفاق کیا گیا کہ اجلاس میں کمشنر نے کہا کہ ہیٹ ویو کے اثرات سے شہریوں کو بچانے کیلیے جامعہ منصوبہ بندی اور مربوط کوششوں کی ضرورت ہے فیصلہ کیا گیا اگلے تین روز میں تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے ضلع کے لیے ہنگامی منصوبوں کو حتمی شکل دیں گے۔

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے اجلاس کو متوقع ہیٹ ویو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی انھوں نے کہا کہ 6 تا 8 مئی کے دوران شدید گرمی متوقع ہے اس موقع پر شہریوں کو احتیاط برتنے اور متعلقہ اداروں کو ہیٹ اسٹروک سینٹرز کو فعال کرنیکی ضرورت ہے.

انھوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ ممکنہ طور پر تین سے چار روز قبل جاری کیا جاے گا فیصلہ کیا گیا شہریوں کی آگاہی اور اداروں کی رہنمائی کے لیے فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ موسمیات اس موقع پر الرٹ کے ساتھ اپنی ایڈوائزری بھی جاری کرے گا تاہم صوبائی ڈیزازسٹر مینجمنٹ اتھارٹی صحت اور ایمرجنسی سے نمٹنے والے ادارے انتظامیہ اسپتال فوری طور پر اپنی تیاریوں کو ترجیحی کوششوں کے ذریعے جلد از جلد مکمل کر لیں گے .

نمائندہ کے الیکٹرک نے اجلاس کو یقین دلایا کہ وہ اس موقع پر ترجیحات کے ساتھ اپنی ذمہ داری ادا کر نے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔

Tags: صوبائی ڈیزازسٹرمینجمنٹ اتھارٹی عظمی ٹاون ایڈمنسٹریشن ہیٹ اسٹروک سینٹرز ہیٹ ویو

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ آئیر لینڈ: دو پاکستانی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے
Next: افغان سفارت کار ممبئی ایئرپورٹ پر 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی:بھارتی رپورٹ

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Zero tolerance against terrorism Army Chief Asim Munir's decisive announcement
  • Top News
  • پاکستان

دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس: آرمی چیف عاصم منیر کا فیصلہ کن اعلان

Peshawar High Court decision POR and ACC cards ineffective, orders return of Afghan citizens
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ:پی او آر اور اے سی سی کارڈ غیر مؤثر، افغان شہریوں کی واپسی کا حکم

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.