Skip to content
06/09/2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • ایشیا
  • کاروبار
  • محاذ
Watch Video
  • Home
  • اسرائیل
  • غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس
  • اسرائیل
  • اسرائیل ایران جنگ
  • اسرائیل حماس جنگ
  • حزب اللہ
  • فلسطین

غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس

محمد سکندر Posted on 10 months ago 1 min read
PALESTINIAN-ISRAEL-CONFLICT-PRISONERS

Palestinian prisoner Khalil Zama' (R) hugs his mother after being released from an Israeli jail in exchange for Israeli hostages released by Hamas from the Gaza Strip, at his home in Halhul village north Hebron in the occupied West Bank on November 27, 2023. Israel's prison service said 39 Palestinian detainees were released on November 26, 2023 under the terms of a truce agreement between Israel and Hamas in the Gaza Strip. The announcement came after 13 Israeli hostages were freed in the Palestinian territory under the deal, along with three Thais and a Russian-Israeli dual citizen. (Photo by HAZEM BADER / AFP) (Photo by HAZEM BADER/AFP via Getty Images)

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مزید کہا کہ “جنگ کو روکے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو گا، کیونکہ یہ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی مساوات ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جارحیت رک جائے اور کسی بھی قیدی کے تبادلے کے لیے اسے پہلے جنگ کو روکنا چاہیے”۔

الحیہ جنہوں نے مصری اور قطری ثالثوں کے ساتھ بات چیت میں تحریک کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

الحیہ نے کہا کہ “اس مسئلے کو آگے بڑھانے کے لیے کچھ ممالک اور ثالثوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔ ہم تیار ہیں اور ان کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے پہل کر رہے ہیں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ “حقیقت ثابت کرتی ہے کہ رکاوٹ ڈالنے والا نیتن یاہو ہے۔ یہ حقیقت قریب اور دور کے ہر شخص کو معلوم ہے‘‘۔

نیتن یاہو نے منگل کو اپنے غزہ کے دورے کے دوران کہا کہ حماس جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ فلسطینی پٹی پر حکومت نہیں کرے گی۔ اسرائیل نے تحریک کی فوجی صلاحیتوں کو تباہ کر دیا ہے۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل نے بقیہ 101 قیدیوں کو تلاش کرنے کی کوشش ترک نہیں کی ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ابھی بھی غزہ کی پٹی میں موجود ہیں، اور ان میں سے ہر ایک کی واپسی کے لیے 50 لاکھ ڈالر کے انعام کی پیشکش کی ہے۔

حماس ایک ایسے معاہدے پر پہنچنا چاہتی ہے جس میں جنگ کا خاتمہ ہو اور اس میں غزہ میں زیر حراست اسرائیلی اور غیر ملکی قیدیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی رہائی بھی شامل ہو۔

About the Author

محمد سکندر

Author

Visit Website View All Posts
Tags: اسرائیل جنگ کے خاتمے حماس سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ غزہ کی پٹی قیدیوں کے تبادلے

Post navigation

Previous: پنجاب میں مفت ائیر ایمبولنس سروس جاری، سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ ادائیگی
Next: حکومت کالا باغ ڈیم کی طرح متنازع منصوبے نہ بنائے، بلاول بھٹو زرداری

Related Stories

اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ
1 min read
  • Top News
  • اسرائیل
  • اسرائیل حماس جنگ
  • امریکہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • فلسطین
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ

معصومہ زہرہ Posted on 21 hours ago
The world's leading experts say that Israel is committing genocide in Gaza.
1 min read
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • اسرائیل
  • اسرائیل حماس جنگ
  • اہم خبریں
  • حزب اللہ
  • دہثت گردی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی اسکالر ایسوسی ایشن نے غزہ میں جاری اسرائیلی کاروائیوں کو نسل کشی قرار دے دیا

معصومہ زہرہ Posted on 4 days ago
India fail in narrative war
1 min read
  • آج کے کالمز
  • اسرائیل
  • اسرائیل ایران جنگ
  • امریکہ
  • انڈیا
  • ایران
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • کالمز
  • مشرق وسطیٰ

بھارت بیانیے کی جنگ میں ناکام ، امریکہ کی اسرائیل کی مکمل حمایت ،عاصم منیر کا خیر مقدم ،مگر دہلی سے تحمل کا مطالبہ

معصومہ زہرہ Posted on 2 months ago

You may have missed

افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہ خطے کے امن کے لیے خطرہ: پاکستان
  • South Asia
  • Top News
  • افغانستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • دہثت گردی

افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہ خطے کے امن کے لیے خطرہ: پاکستان

معصومہ زہرہ Posted on 1 hour ago
اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ
  • Top News
  • اسرائیل
  • اسرائیل حماس جنگ
  • امریکہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • فلسطین
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ

معصومہ زہرہ Posted on 21 hours ago
بائیکاٹ کی سیاست
  • آج کے کالمز
  • پاکستان
  • تحریک انصاف
  • سياسي
  • سیاست نیوز
  • عمران خان
  • کالمز

بائیکاٹ کی سیاست

معصومہ زہرہ Posted on 21 hours ago
  • Ticker

یوکرین میں روسی جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ عملی طور پر ناممکن ہے: روسی صدر پیوٹن

معصومہ زہرہ Posted on 23 hours ago

Calendar

September 2025
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« Aug    

Top News

افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہ خطے کے امن کے لیے خطرہ: پاکستان
  • South Asia
  • Top News
  • افغانستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • دہثت گردی

افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہ خطے کے امن کے لیے خطرہ: پاکستان

معصومہ زہرہ Posted on 1 hour ago
اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ
  • Top News
  • اسرائیل
  • اسرائیل حماس جنگ
  • امریکہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • فلسطین
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کا غزہ پر کنٹرول، حماس کی نئی پیشکش اور امریکہ کا انتباہ

معصومہ زہرہ Posted on 21 hours ago
دکھاوا نہیں سادگی کا فلسفہ دینے والے جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • Movies
  • Top News
  • انٹرنیمنٹ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

دکھاوا نہیں سادگی کا فلسفہ دینے والے جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معصومہ زہرہ Posted on 1 day ago
WhatsApp Image 2025-09-04 at 4.03.14 AM
1 min read
  • Politics
  • Top News
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

روس-یوکرین تنازع: ٹرمپ، یوکرین کا ردعمل اور پیوٹن کا جنگ کو مذاکرات یا طاقت سے ختم کرنے کا انتباہ

معصومہ زہرہ Posted on 2 days ago
چناب اور راوی میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں صورت حال مزید بگڑنے کا خدشہ
  • Editor's Pick
  • Top News
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین

چناب اور راوی میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں صورت حال مزید بگڑنے کا خدشہ

معصومہ زہرہ Posted on 2 days ago
popular tags
  • اردو انٹرنیشنل
  • اردو کھیل
  • کھیل
  • کھیل کی اردو خبر
  • پاکستان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Asia Pacific Politics Top News آج کے کالمز اسرائیل اسرائیل ایران جنگ اسرائیل حماس جنگ افغانستان الیکشن 2024 امریکہ انوار الحق کاکڑ انٹرنیمنٹ انڈیا اہم خبریں ایران بلاول بھٹو زرداری بنگلہ دیش بین الاقوامی تازہ ترین تحریک انصاف جماعت اسلامی جمعیت علمائے اسلام حزب اللہ دلچسپ و عجیب دہثت گردی سائنس اور ٹیکنالوجی سراج الحق سعودی عرب سپریم کورٹ عمران خان فلسطین فٹ بال لبنان مشرق وسطیٰ معیشت مولانا فضل الرحمن نوازشریف پاکستان پاکستان مسلم لیگ پیپلز پارٹی چین کاروبار کالمز کرکٹ کھیل
  • Conflict
  • main
  • انڈیا
  • ایشیا
  • پاکستان
  • جنتا کی آواز
  • سیاست
  • کاروبار
  • کالم کار
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.