Tuesday, December 24, 2024
Homeچینتجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا،...

تجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی صدر

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ امریکا دوطرفہ تعلقات کو مستحکم، صحت مند اور پائیدار سمت کی طرف بڑھانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق انہوں نے بیجنگ میں بڑی بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ تجارتی جنگیں اور سائنس۔ ٹیکنالوجی کی جنگیں تاریخ کے رجحان اور معاشیات کے قوانین کے خلاف ہیں اوران جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین امریکی حکومت کے ساتھ بات چیت کو برقرار رکھنے، تعاون کو بڑھانے اور اختلافات کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کو رواں سال کی اقتصادی ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے مکمل اعتماد ہے اور وہ عالمی اقتصادی ترقی کے سب سے بڑے انجن کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Latest articles

روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ روم میں روس کا ’ارسا میجر‘ نامی مال بردار...

ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کرلیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ باولر ڈیوڈ ولی، جو...

بین اسٹوکس 3 ماہ کیلئے کرکٹ ایکشن سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلش کپتان بین اسٹوکس بائیں ہیمسٹرنگ انجری کی...

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے منگل...

More like this