Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی کے لیے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، میرا خیال ہے کہ عارف علوی پر آئین توڑنے کے 2 مقدمات ہوں گے

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری صدر منتخب ہوں گے، صدر منتخب ہونے کے بعد وہ خود گورنرز منتخب کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے بارے میں سوچتی تو پتا نہیں کیا کیا کر دیتے، میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم نے ووٹ مانگنے والوں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا، سنی اتحاد کونسل نے میرا ووٹ مانگا ہی نہیں، اب یہ کسی اور کے حکومت بننے پر کیسے اعتراض کر رہے ہیں، سنی اتحاد نے مجھے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینےکی درخواست تک نہ کی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ انہوں نے حکومت بنانے کی کوشش ہی نہیں کی، یہ اکیلے حکومت بنانےکی پوزیشن میں نہیں تھے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل نے مریم نواز، مراد علی شاہ کو وزارئے اعلی بنوا دیا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ نہ اپنی کوئی غلط تسلیم کرتے ہیں، اور ان کا مؤقف یہ ہے کہ اگر کل ان کو موقع ملا تو وہ کوئی انداز میں اپنے آپ کو چلائیں گے، وہ آج بھی نہ آئین کو مانتے ہیں، نہ جمہوریت میں مانتے ہیں، نہ اس نظام کو مانتے ہیں، لہٰذا مفاہمت کے عمل کا آغاز تب ہوسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں، مجھ سے بھی غلطیاں ہوئی ہوں گی، مگر سب سے زیادہ تو اس شخص نے کیں، جو آج اڈیالہ جیل میں ہے، اگر وہ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں، آصف زرداری نے تو یہ پیغام دیا کہ جو مفاہمت کا عمل وہ شروع کریں گے اس میں پی ٹی آئی شامل ہو گی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ عارف علوی کے لیے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، میرا خیال ہے کہ عارف علوی پر آئین توڑنے کے 2 مقدمات ہوں گے، وہ آئین توڑ رہے ہیں، فرض نہیں نبھا رہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آئین، قانون، فیکٹ کی بات کرتی ہے، ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل ٹرائل نہیں عدالتی قتل ہوا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ امید ہے بھٹو کو انصاف ملے گا، ایسی مثال قائم ہو کہ مستقبل میں ایسا نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو ایک دوسرے کی عزت کرنا ہوگی، اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔

Tags: آصف زرداری بلاول بھٹو پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل

Post navigation

Previous: سعودی فٹبال لیگ:”میسی، میسی” کے نعرے اور رونالڈو کے فحش اشارے
Next: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

یہ بھی پڑہیے

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.