Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپی ایس ایل 9: تمام ٹیموں کے تازہ ترین اسکواڈ

پی ایس ایل 9: تمام ٹیموں کے تازہ ترین اسکواڈ

Published on

spot_img

پی ایس ایل 9: تمام ٹیموں کے تازہ ترین اسکواڈ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا سیزن 9 آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اس ٹورنامنٹ میں تمام ٹیمیں ٹرافی جیتنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ میں چھ فرنچائزز حصہ لینے جا رہی ہیں ان تمام ٹیموں کے تازہ ترین اسکواڈ کی تفصیلات :

اسلام آباد یونائیٹڈ
شاداب خان (کپتان)، ایلکس ہیلز، اعظم خان، کولن منرو، فہیم اشرف، حیدر علی، عماد وسیم، جورڈن کاکس، میتھیو فورڈ، محمد وسیم، نسیم شاہ، عبید میک کوئے، قاسم اکرم، رومان رئیس، سلمان علی آغا، شہاب خان اور تیمل ملز

حنین شاہ، شمائل حسین اور عبید شاہ

کراچی کنگز
شان مسعود (کپتان)، انور علی، عرفات منہاس، بلیسنگ مزاربانی، ڈینیئل سامس، حسن علی، جیمز ونس، کیرون پولارڈ، لیوس ڈو پلوئے، میر حمزہ، محمد اخلاق، محمد عامر خان، محمد نواز، شعیب ملک اور تبریز شمسی

فواد علی، عرفان خان نیازی، محمد روحید، سعد بیگ اور سراج الدین

لاہور قلندرز
شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، عبداللہ شفیق، احسن حفیظ بھٹی، ڈین لارنس، ڈیوڈ ویز، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، لورکن ٹکر، مرزا طاہر بیگ، محمد عمران جونیئر، رسی وین ڈیر ڈوسن، صاحبزادہ فرحان، سلمان فیاض ، شائی ہوپ، سکندر رضا اور زمان خان

جہانداد خان، سید فریدون محمود اور طیب عباس

ملتان سلطانز
محمد رضوان (کپتان)، عباس آفریدی، آفتاب ابراہیم، کرس جارڈن، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ مالان، افتخار احمد، احسان اللہ، جانسن چارلس، خوشدل شاہ، محمد علی، اولی اسٹون، ریزا ہینڈرکس، شاہنواز دہانی، طیب طاہر، اسامہ میر اور عثمان خان

فیصل اکرم، محمد شہزاد اور یاسر خان

پشاور زلمی
بابر اعظم (کپتان)، عامر جمال، عارف یعقوب، ارشد اقبال، آصف علی، ڈینیل موسلی، لیوک ووڈ، محمد حارث، پال والٹر، روومین پاول، صائم ایوب، سلمان ارشاد، سفیان مقیم، ٹام کوہلر کیڈمور، عمیر آفریدی اور وقار سلام خیل

ایمل خان، حسیب اللہ خان، مہران ممتاز اور محمد ذیشان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ریلی روسو (کپتان)، ابرار احمد، بسم اللہ خان، جیسن رائے، لاری ایونز، محمد عامر، محمد حسنین، محمد وسیم جونیئر، عمیر بن یوسف، سجاد علی جونیئر، سرفراز احمد، سعود شکیل، شیرفین ردرفورڈ، سہیل خان، عمر امین ، عثمان قادر، عثمان طارق اور ول سمید

عادل ناز اور خواجہ محمد نافع

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا انعقاد چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوگا، ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

پی ایس ایل 9: دفاعی چیمپئن کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...