Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

وادی تیراہ، چترال اور دیگر مقامات پر شدید برفباری سے قدرتی حسن نکھر آیا

783127_70834905

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی تیراہ اور چترال سمیت دیگر مقامات پر شدید برف باری کے بعد قدرتی حسن نکھر آیا۔

ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں برف باری کے بعد ہر جانب درختوں، گھروں، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ موسم کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی ذرائع ے مطابق شدید برف باری کی وجہ سے لنک روڈ بند ہونے سے مقامی آبادی مشکلات کا شکار ہے اور سردی بڑھنے سے روز مرہ کے معمولات متاثر ہو ہو رہے ہیں۔

علاوہ ازیں برف باری کے خوبصورت فطری مناظر دیکھنے کے لیے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دوسری جانب چترال شہر اور مضافات نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے اورلوئر چترال کے کالاش ویلیز ، گرم چشمہ ، شیشی کوہ ، گولین میں 6سے 8 انچ تک برف پڑی ہے ۔ چترال شہر میں 4 انچ، آیون میں 2 انچ برف پڑ چکی ہے۔ اسی طرح لواری ٹنل ایریا میں مسلسل برفباری ہو رہی ہے اور اب تک ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔

برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ اسی طرح سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی قیمت میں بدستور اضافہ ہو گیا ہے اور فروخت کرنے والے منہ مانگی قیمت وصول کررہے ہیں۔

دوسری جانب خیبر پختون خوا کے بالائی اور میدانی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات پشاور میں ہلکی بارش سے خشک سردی میں کمی آئی ہے جب کہ بعض بالائی علاقوں میں برف باری کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی بارشوں اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے کافی امکانات ہیں۔

Tags: اوڑھ لی پہاڑوں چترال درختوں دیگر مقامات سفید چادر شدید برف باری قدرتی حسن گھروں وادی تیراہ

Post navigation

Previous: نیو انگلینڈ ریوولیوشن کا اسمیر بائرا کریوچ کو الوداع ، لوئس ڈیاز کے ساتھ نیا معاہدہ
Next: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Government plans to introduce new tariff model to make electricity cheaper for industries
  • Top News
  • پاکستان

صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت کا نیا ٹیرف ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's Asim Khan reaches semi-finals of World Squash Qualifiers-X
  • کھیل

پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Fakhar Zaman's appeal against two-match ban rejected-PCB
  • کھیل

بال ٹیمپرنگ کیس: فخر زمان کی دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

Azam Khan's smoky batting helped Karachi Kings defeat Rawalpindi by 5 wickets-PSL
  • کھیل

اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ،کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے ہر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Government plans to introduce new tariff model to make electricity cheaper for industries
  • Top News
  • پاکستان

صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت کا نیا ٹیرف ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

Saudi Arabia's historic decision approval of a modern airport in Mecca
  • Top News
  • بین الاقوامی

سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ، مکہ مکرمہ میں جدید ایئرپورٹ کی منظوری

Trump's big claim Direct and indirect contacts with Iran, hope for ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران سے براہِ راست و بالواسطہ رابطے، جنگ بندی کی امید

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.