Thursday, February 13, 2025
Homeپاکستاناسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 1290 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 1290 پوائنٹس کی کمی

Published on

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 1290 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1290 پوائنٹس کمی سے 81 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 11 بج کر 17 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1290 پوائنٹس یا 1.58 فیصد تنزلی کے بعد 80 ہزار 549 پر آگیا، جو گزشتہ روز 81 ہزار 839 پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ 13 جولائی کو عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا اور 15 جولائی کو کے ایس ای-100 انڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

اسی طرح گزشتہ روز 100 انڈیکس 684 پوائنٹس یا 0.84 فیصد اضافے کے بعد 81 ہزار 839 پر پہنچ گیا تھا۔

Latest articles

بھارت نے انگلینڈ کو ہرا کر ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹاپ آرڈر بلے باز شبمن گل نے شاندار...

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان: 406 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت...

جسٹس سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد...

More like this