Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلفٹ بالیورو 2024 ٹورنامنٹ : ٹاپ 8 راؤنڈ کی...

یورو 2024 ٹورنامنٹ : ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کی ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل ، سپین،جرمنی،پرتگال،فرانس،انگلینڈ،سوئٹزرلینڈ،نیدرلینڈز اور ترکی کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔یو.ای.ایف.اے کے زیر اہتمام میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جرمنی میں جاری ہیں .

سپین، جرمنی،پرتگال،فرانس،انگلینڈ،سوئٹزرلینڈ،نیدرلینڈز اور ترکی کی ٹیموں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچنے کے بعد یورو 2024 کی ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔

یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کے چاروں کوارٹر فائنل میچز 5 اور 6 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔پہلے کوارٹر فائنل میچ میں سپین کا مقابلہ میزبان جرمنی سے ہوگا، دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں پرتگال اورفرانس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈکا مقابلہ سوئٹزرلینڈسے جبکہ نیدرلینڈز اور ترکی کی ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 جولائی جبکہ دوسرا 10 جولائی کو کھیلا جائے گا۔چیمپئن شپ کا فائنل میچ 14 جولائی کو جرمنی کے دارا لحکومت برلن میں کھیلا جائے گا۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this