Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

اسرائیلی فوج دمشق سے صرف 25 کلو میٹر دور

1 minute read
d85fba92-cb12-412d-b3bf-afc1d4e70ab0

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں اسرائیلی دراندازی جاری ہے، اسرائیلی فوج دارالحکومت دمشق کےجنوب مغرب میں تقریباً 25 کلو میٹر تک پہنچ گئی ہے۔

سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 310 اسرائیلی حملے ہو چُکے ہیں۔

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں آنے والی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں معمول کی حکومتی سرگرمیاں 3 ماہ کے لیے معطل کر دی گئی ہیں، ایک عدالتی اور انسانی حقوق کمیٹی قائم کی گئی ہے جو آئینی جائز’ کے بعد ترامیم کرنے کی تجویز دے گی۔

شام کی نئی قیادت نے ایک امریکی شہری کو رہا کر دیا اور دیگر لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کا بھی اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب روس اس وقت شام کی اپوزیشن قیادت کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہے۔

شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزیوں پر سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے مشیرِ امریکی قومی سلامتی جیک سلیوان نے اسرائیلی حملوں کے دفاع میں کہا ہے کہ اسرائیلی افواج ممکنہ خطرات کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے شام کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اردن اور ترکیہ کا دورہ بھی کیا ہے۔

اُنہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کو شام میں داعش کو شکست دینے کی اجازت دی جائے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کی صورتِ حال پر اردن سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر، یو اے ای، بحرین، قطر، ترکیہ، امریکا، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سفارت کار شرکت کریں گے۔

Tags: اسرائیلی دراندازی اسرائیلی فوج دارالحکومت دمشق شام

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی
Next: سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خارجی ہلاک

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.