Monday, February 10, 2025
Homeپاکستانالیکشن کمیشن آج ٹریبیونل تبدیلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گا

الیکشن کمیشن آج ٹریبیونل تبدیلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گا

Published on

الیکشن کمیشن آج ٹریبیونل تبدیلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ‏الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ الیکشن کمیشن آج تین بجے سنائے گا.

مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی نے ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کروائی تھی.

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے جمعہ کے روز سماعت کی تھی اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کے تین لیگی ایم این ایز نے ٹریبونل پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this