Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز خبر  کے مطابق  امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حالیہ حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت ایران کی کئی اعلیٰ سیاسی اور عسکری شخصیات کی ہلاکت نے ملک کے طاقتور کمانڈ اسٹرکچر کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔

سرکاری اور بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو اپنے کمپاؤنڈ پر ہونے والے فضائی حملے میں شہید ہوۓ۔

دیگر اہم شخصیات میں سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے کلیدی کردار علی لاریجانی شامل ہیں، جو 17 مارچ کو پردیس کے علاقے میں ایک حملے میں اپنے بیٹے اور قریبی ساتھی کے ساتھ شہید ہوئے۔ اسی طرح ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کو 18 مارچ کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ سپریم لیڈر کے قریبی مشیر علی شمخانی بھی 28 فروری کے حملوں میں شہید کیے گئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ محمد پاکپور 28 فروری کے حملوں میں شہید ہوئے، جبکہ وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ بھی اسی کارروائی میں شہید ہوئے۔ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ عبدالرحیم موسوی کو بھی اسی دن ایک اہم اجلاس کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

مزید برآں، بسیج فورس کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی 17 مارچ کو شہید ہوئے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب کی نیول انٹیلی جنس کے سربراہ بہنام رضائی 26 مارچ کو بندر عباس میں ایک حملے میں شہید کیا گیا

Tags: آیت اللہ علی خامنہ ای اسرائیل اسماعیل خطیب امریکا عزیز ناصر زادہ علی لاریجانی کمانڈر غلام رضا سلیمانی محمد پاکپور

Post navigation

Previous: امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.