Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: وارم اپ میچ میں نیدرلینڈز نے سری...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: وارم اپ میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو شکست دے دی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کوسینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 20 رنز سے شکست دی کر بڑا اپ سیٹ کر دیا.

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 181/5 کا قابل تعریف مجموعہ درج کیا۔

دریں اثنا، سابق چیمپئن سری لنکا جواب میں صرف 161 رنز کا مجموعی اسکور ہی بنا سکی .

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this