Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: جے شاہ نے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کر دی

T20 World Cup 2024: Jay Shah predicts semi-finalists

T20 World Cup 2024: Jay Shah predicts semi-finalists

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے ان ٹیموں کی پیش گوئی کی ہے جو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

شاہ کے مطابق بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز فائنل فور میں اپنی جگہ بنائیں گے۔

شاہ نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے کہا کہ ہندوستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور میزبان، ویسٹ انڈیز، کیونکہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہت اچھے ہیں.

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز برائن لارا نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشین گوئی کی تھی۔

سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان آخری چار کے لیے کوالیفائی کریں گے۔

ورلڈ کپ میں یکم جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکہ (یو ایس) کے 9 مختلف مقامات پر 55 میچ کھیلے جائیں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جے شاہ

Post navigation

Previous: پی ایس ایل : پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو اضافی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ
Next: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: جوفرا آرچر کی پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں واپسی

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Composed Babar guides Zalmi to sixth PSL win against subdued Gladiators-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی 100ویں ففٹی، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.