Syeda Amina Batool appointed member of FIFA's Institutional Reform Committee-PTV
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Syeda Amina Batool appointed member of FIFA's Institutional Reform Committee-PTV
پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جہاں رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے۔
وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ تقرری پاکستان پر فیفا کے اعتماد کی تجدید اور سفارتی و کھیلوں کے شعبے میں اہم کامیابی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت فٹ بال کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، جبکہ آمنہ بتول کی شمولیت سے پاکستان عالمی فٹ بال برادری میں ایک ذمہ دار اور مؤثر رکن کے طور پر ابھرے گا۔