Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsطلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں،خود کو انتشار اور بدتہذیبی...

طلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں،خود کو انتشار اور بدتہذیبی سے دور رکھیں: نواز شریف

Published on

طلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں،خود کو انتشار اور بدتہذیبی سے دور رکھیں: نواز شریف

شریف میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد دیتا ہوں، والدین نے ضروریات اور خواہشات پس پشت ڈال کر آپ کی تعلیم مکمل کرائی، شریف میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے 100 فیصد میرٹ پالیسی ہے، اس کالج میں سفارش نہیں میرٹ کو پروان چڑھایا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ چاہتا ہوں میری تقریر سے ایک سوچ اور فکر لے کر جائیں، وہ شخص کبھی کامیابی نہیں پاتا جس میں کامیابی سے زیادہ ناکامی کا خوف ہو۔

انہوں نے کہاں کہ یہاں سے کامیاب ہونے والے طلبہ عملی زندگی میں پاکستان کی خدمت کررہے ہیں۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ طلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں، نوجوان خود کو انتشار اور بدتہذیبی سے دور رکھیں، آپ نے کبھی مشکلات سے گھبرانا نہیں ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم نے کہا کہ آپ کا پیشہ مسیحائی ہے، جنہیں میڈلز، سرٹیفکیٹ ملے، وہ ان کی شبانہ روزمحنت کا نتیجہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یقین ہے عملی زندگی میں آپ دکھی انسانیت کی خدمت کریں گے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this