Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند کی سطح پر، انڈیکس 94 ہزار کی...

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند کی سطح پر، انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا، نیا ریکارڈ قائم

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 526 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 818 پر آ گیا۔

دورانِ کاروبار انڈیکس نیا ریکارڈ بناتا ہوا 729 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 20 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

سابق وزیراعظم نے عدالت سے معافی مانگ لی، نااہلی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر...

سہ فریقی سیریز:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ...

More like this