Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsآغاز سست مگر اختتام شاندار، 357 اسکور کا آفریقی ہدف دمدار

آغاز سست مگر اختتام شاندار، 357 اسکور کا آفریقی ہدف دمدار

Published on

بھارت کے پُر فضا مقام پُونے کے مہاراشٹرا کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے نیوزی لینڈ بمقابلہ ساؤتھ افریقہ کے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیتے ہوۓ خود بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا
جنوبی افریقہ کی جانب سے کپتان بواما اور کوینٹن ڈی کاک بطور اوپنر میدان میں آۓ تاہم کپتان آٹھویں اوور میں ہی وکٹ گنوا کر پویلین واپس لوٹ گۓ بعد میں آنے والے بلے باُز ، وان ڈر ڈوسین نے ڈی کوک کا بھر پور ساتھ دیا دونوں بلے بازوں نے 100 رنز کی شراکت داری بنا کر پچیسویں اوور کے آخر تک اسکور 124 تک پہنچا دیا
کوینٹن ڈی کاک نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 114رنز کی اننگز میں 3 چھکے اور 10 چوکے لگائے، وہ 40ویں اوور میں آوٹ ہوئے جب ٹم ساوتھی کی بال پر گلن فیلیپس نے ان کا کیچ لیا۔ اس کے بعد ساوتھ آفریقی کھلاڈیوں نے جارہانہ کھیل جاری رکھا، رزی وینڈر ڈوسن نے 5 چھکے اور 9 چوکوں کے ساتھ 133 رنز اسکور کیئے اور وہ بھی ٹم ساوتھی کی بال پہ بولڈ ہوگئے۔ آخری آوٹ ہونے والے ساوتھ آفریقی کھلاڈی ڈیوڈ میلر تھے جنہوں نے 4 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی اور 53 رنز بنائے۔

کیویز کی جانب سے ٹم ساوتھی نے 2 کھلاڈیوں کو آوٹ کیا اور ٹرینٹ بولٹ نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ کفاعیتی بالر رہے اور 10 اورز میں صرف 49 اسکور دے کر ایک کھلاڈی کو آوٹ کیا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا نیوزی لینڈ 357 رنز کا تعاقب کر پاتی ہے یا ساوتھ آفریقی بالرز کے ہاتھوں آوٹ ہو جاتی ہے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this