Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانزرداری پر سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی...

زرداری پر سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع

Published on

زرداری پر سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری پرمبینہ سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے.

جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے کیس پرسماعت کی، شیخ رشید احمد اپنے وکلاء سردار شہباز اور دیگر کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے.

شیخ رشید نے پیشی کے دوران عدالت سے استدعا کی کہ ان کی طبعیت ٹھیک نہیں اس لیے رمضان کے بعد کی کوئی تاریخ دے دیں جس پر عدالت نے شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے۔

یاد رہے کہ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں آصف زرداری پربانی پی ٹی آئی کے قتل کا الزام لگایا تھا۔ جس پر شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this