Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹبنگلہ دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ...

بنگلہ دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل زخمی

Published on

spot_img

بنگلہ دیش کے شرف الاسلام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل زخمی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیویارک میں وارم اپ فیلڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کے تیز رفتار سپیئر ہیڈ شرف الاسلام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

ان کوبائیں بازو کے ہاتھ میں چوٹ کے باعث ٹانکے لگنے کی ضرورت تھی .

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے معالج دیباشیس چودھری نے اتوار کو ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں 6ٹانکے لگے ہیں۔

چودھری نے کہا کہ اس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ہم اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ جلد واپس آ سکے۔

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے ہندوستان کی اننگز کے آخری اوور میں ہاردک پانڈیا کی ڈرائیو کو روکنے کی کوشش کی اور بال ان کےہاتھ پر لگا انہیں علاج کے لیے میدان سے لے جایا گیا۔

60 رنز سے میچ ہارنے والی مشکلات کا شکار بنگلہ دیش بھی ساتھی تیز گیند باز تسکین احمد کو سری لنکا کے خلاف فٹ ہونے کے لیے کوشاں ہے۔

تسکین امریکہ کے خلاف حالیہ تین میچوں کی سیریز سے محروم رہے جس میں بنگلہ دیش 2-1 سے ہار گیا تھا۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this