Saturday, January 18, 2025
Homeکھیلکرکٹشاہنواز دہانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر

شاہنواز دہانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر

Published on

شاہنواز دہانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہنواز دہانی کمر کی انجری کے باعث پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہو گئے ہیں۔

دہانی جمعہ سے بنگلہ دیش اے کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے چار روزہ اور ڈارون ٹور کے وائٹ بال لیگ سے محروم ہوں گے، جس میں دو ایک روزہ میچ اور ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز شامل ہے۔

بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں4 وکٹیں لینے والے 25 سالہ فاسٹ باؤلر فوری طور پر پاکستان واپس آئیں گے اور بحالی کا عمل شروع کرنے سے قبل میڈیکل پینل کے ذریعے ان کا جائزہ لیا جائے گا۔

اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر مبصر خان کو دہانی کی جگہ وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

خرم شہزاد، جو بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز مکمل کرنے کے بعد واپس آنے والے تھے، اب وہ بالترتیب 4 اور 6 اگست کو ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ایک روزہ میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this