Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹنے...

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹنے کا اعلان

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شہر میں امن عامہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس دفعہ 144 کے نفاذ پر عمل درآمد کےلیے تمام تراقدامات کرے گی، شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی عمل کا حصہ نہ بنیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہریوں کی جان، مال اور املاک کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس شہر میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے موجود ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this