Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsمسئلہ فلسطین کے حل سے اسرائیل کو تسلیم کر سکتے...

مسئلہ فلسطین کے حل سے اسرائیل کو تسلیم کر سکتے ہیں، سعودی عرب

Published on

spot_img

مسئلہ فلسطین کے حل سے اسرائیل کو تسلیم کر سکتے ہیں، سعودی عرب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایک جامع معاہدہ طے پا جائے جس میں فلسطینیوں کے لیے ریاست کا درجہ بھی شامل ہو تو سلطنت اسرائیل کو تسلیم کر سکتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اس بات پر متفق ہیں کہ علاقائی امن میں اسرائیل کا امن بھی شامل ہے، لیکن یہ صرف فلسطینی ریاست کے ذریعے فلسطینیوں کے لیے امن سے ہی ہو سکتا ہے‘۔

اس سوال پر کہ کیا سعودی عرب اس کے بعد اسرائیل کو ایک وسیع سیاسی معاہدے کے حصے کے طور پر تسلیم کرے گا، شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ’یقینی طور پر‘۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے علاقائی امن کو یقینی بنانا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہم امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور یہ غزہ کے تناظر میں زیادہ متعلقہ ہے۔

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this