Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

سعودی عرب: موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق

ghows-LK-cac8e600-4d9e-427c-917a-3fedff540e92-d24c6ac2

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الاحسا میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے نخلستانی شہر میں اس وقت پیش آیا جب خاندان کے تمام افراد رات کو سوچکے تھے اور موبائل چارجر بجلی کے ساکٹ میں لگا ہوا تھا، گرم ہونے کی وجہ سے چارجر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر میں پھیل گئی، جب تک خاندان کے لوگوں کی آنکھ کھلی تو آگ کافی پھیل چکی تھی۔

رپورٹ کے مطابق خاندان کے سربراہ اور ان کی اہلیہ نے آگ بجھانے کی کوشش کی مگر دونوں زخمی ہوگئے جبکہ کمروں میں سوئے ہوئے بچوں کا دھویں کی وجہ سے دم گھٹ گیا اور ان کی موت واقع ہوگئی۔

محکمہ شہری دفاع کو اطلاع ملی تو فوری طور پر متعدد ٹیمیں موقع پر پہنچیں مگر اس وقت تک دم گھٹنے سے 7 افراد چل بسے تھے۔

سعودی شہری دفاع نے کہا ہے کہ کسی بھی گھر میں آگ لگنے کی صورت میں اسے بجھانے میں مصروف ہونے کے بجائے وہاں موجود افراد کو بچانے کی فکر کی جائے اورفوری طور پر گھر خالی کیا جائے۔

محکمے نے کہا ہے کہ آتشزدگی میں دھواں زہر کا کام کرتا ہے، بیشتر ہلاکتیں دھواں سانس کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضا میں داخل ہونے سے ہوتی ہیں۔

Tags: افراد جاں بحق سعودی عرب شہر الاحسا گھر میں آتشزدگی موبائل چارجر

Post navigation

Previous: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، سمری ارسال
Next: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، آغا کی واپسی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

یہ بھی پڑہیے

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.