Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلسعودی فٹبال لیگ میں الاہلی کلب نے الخلیج کو 1-0 کی شکست...

سعودی فٹبال لیگ میں الاہلی کلب نے الخلیج کو 1-0 کی شکست سے دوچار کیا

Published on

سعودی پروفیشنل لیگ کے 19ویں راؤنڈ میں، العہلی نے اپنے ہوم اسٹیڈیم میں الخلیج کے خلاف میچ کھیلا۔ یہ میچ کافی دلچسپ رہا کیونکہ میزبانوں نے مہمان ٹیم کو میچ کے شروعات سے ہی دباو میں رکھا. پہلے ہاف کے دوران، الاہلی کا میچ اور گیند دونوں پر زیادہ کنٹرول تھا، لیکن ان کے پاس گول کرنے کے کوئی واضح مواقع نہیں تھے۔ہالف ٹائیم تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

ہاف ٹائم کے بعد، الاہلی نے گیند پر مزید قبضہ برقرار رکھا،اور انہوں نے اچھے مواقع پیدا کرنے کی جدوجہد کی مگر گول کرنے میں ناکام رہے۔ میچ کے نتیجے کا فیصلہ ایک گول سے ہوا۔ جب انجری ٹائم میں الاحلی کو پنالٹی ملی اور فرینک کیسی نے اسے کامیابی سے گول میں بدل دیا ۔ یہ گول العہلی کے لیے فاتحانہ گول ثابت ہوا۔ اور الاہلی اس میچ کو جیتنے میں کامیاب رہے.

اس میچ کے بعد الاہلی فٹبال کلب پواینٹس ٹیبل پر تیسری جبکہ ال خلیج فٹبال کلب دسویں پوزیشن پر ہے.

Points table, Saudi pro league after match day 19.
Points table, Saudi pro league after match day 19.

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this