الرئيسيةبین الاقوامیخاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

خاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Published on

spot_img

خاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا.

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ سیندیسیوی چیکونگا این 3 ہائی وے پر اپنے گارڈز کے ساتھ سفر کررہی تھیں کہ گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوا، اس دوران وہ گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھیں اورگارڈز ٹائر کو تبدیل ہی کررہے تھے کہ 3 نامعلوم افراد آئے اور انہوں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون سمیت دیگر ضروری اشیا لوٹ لیں۔پولیس کےمطابق لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے.
جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر پارلیمنٹ میں بھی کیا۔خاتون وزیر ٹرانسپورٹ نے پارلیمنٹ کمیٹی کو بتایا کہ یہ ایک بہت تکلیف دہ اور افسوناک واقعہ تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this