Sunday, January 5, 2025
Homeبین الاقوامیChina-Russia News Update -چین،روس کے ساتھ سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے...

China-Russia News Update -چین،روس کے ساتھ سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار

Published on

China-Russia News Update –چین،روس کے ساتھ سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری کے تعاون کی سطح مسلسل بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

یہ بات چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ زیو ژیانگ نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلے روسی ہم منصب (نائب وزیر اعظم )ڈینس مانتوروف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔

انہوں نے کہا کہ چین سربراہان مملکت کے اہم اتفاق رائے پر مکمل عمل درآمد ،دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے تعاون کی سطح کو مستقل بنیادوں پر بڑھانے کے لیے روس کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی حمایت کو تقویت دینے اور فعال طور پر سرمایہ کاری کا سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

چین کے نائب وزیر اعظم نے مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے روابط کو مضبوط بنانے اور علاقائی تعاون بہتر بنانے کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی تجویز دی۔
مزید پڑھیں ؛ متحدہ عرب امارت میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر 57 بنگلہ دیشی شہریوں کو قید کی سزا

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this