Wednesday, February 26, 2025
Homeتازہ ترینرمیز ابراہیم نے مسٹر یونیورس میں گولڈ میڈل جیت لیا

رمیز ابراہیم نے مسٹر یونیورس میں گولڈ میڈل جیت لیا

Published on

رمیز ابراہیم نے مسٹر یونیورس میں گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) رمیز ابراہم نے 2024 کے مسٹر یونیورس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا، جو ورلڈ فٹنس فیڈریشن نے لاس ویگاس، امریکہ میں منعقد کروایا تھا۔

ابراہیم نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔

Rameez Ibrahim secures gold in Mr Universe 2024

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ 44 دیگر ممالک نے بھی شرکت کی۔

سونے کا تمغہ جیتنے کے علاوہ، رمیز اِبراہیم نے پرو کارڈ کیساتھ پروفیشنل ایتھلیٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

تمغہ جیتنے کے بعد، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ میں ان لوگوں کا ذکر کیا جو ان کی کامیابی پر شک کر رہے تھے۔

اس سے پہلے، انہوں نے عالمی مقابلے میں نامزد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے کہ رمیز ابراہیم نے 2022 میں تھائی لینڈ میں تین عالمی ٹائٹل جیتے تھے۔ وہ اس سنگ میل کو حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی باڈی بلڈر تھے۔

Latest articles

مصر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا

مصری حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو سختی سے...

غزہ مستقبل پر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز

اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ...

یوکرین جنگ کے تین سال مکمل، برطانیہ کا روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

برطانیہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جو...

ہم یوکرین کے ساتھ مستقل امن معاہدہ چاہتے ہیں ، نہ کہ فوری جنگ بندی: روس

روس کے ایک سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ...

More like this