Thursday, November 7, 2024
الرئيسيةالیکشن 2024بلاول بھٹو زرداریرحیم یار خان: این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی...

رحیم یار خان: این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

Published on

spot_img

رحیم یار خان: این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 171 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مخدوم طاہر رشید الدین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حسان مصطفیٰ کو شکست دے دی ہے۔

حلقہ این اے 171 کے ٹوٹل 301 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل ہوگئے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین 116429 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔

پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ 58251 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ 3522 ووٹ کے ساتھ تحریک لبیک کے امیدوار تیسرے نمبر پر رہے۔

یاد رہے کہ یہ نشست چند ہفتے قبل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے رئیس ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: بائرن میونخ کی بینفیکا کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپیئنز لیگ میں...

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع...

بارسلونا کے ڈیفنڈر پاؤ چو برسی چہرے پر 10 ٹانکے لگنے کے بعد ‘ٹھیک’

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے منیجر ہنسی فلک نے...

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفترخارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ...

More like this