Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانوزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحافی اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ صحافیوں کو پلاٹ دے کر احسان نہیں کررہے یہ انکا حق ہے۔تمام صحافیوں کو میرٹ اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد پلاٹس دیے جائیں گے۔

وزارت اطلاعات پنجاب نے لاہور پریس کلب کے علاوہ لاہور کے دیگر صحافیوں سے بھی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اگلے دو تین روز میں باقاعدہ اشتہار جاری کیا جائے گا۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this